Chief Minister Punjab Shahbaz Sharif Vows Karachi Like Lahore

Shahbaz Sharif Press

کراچی کوروشنیوں کاشہر بنائیں گے،شہبازشریف


کراچی مسلم لیگ ن کے صدراوروزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کاکہناہے کہ ملک کی ترقی اورکامیابی کیلئے مل کرکام کرناہوگا،انہوںنے کہاکہ کراچی کو روشنیوں  کا شہربنائیں گے، کراچی میں پانی کامسئلہ جنگی بنیادوں پرحل کریںگےان کاکہناہے کہ کراچی کو گرین لائن کاتحفہ نوازشریف نے دیا،ابھی مکمل نہیں ہوا،کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ نہیں ہےانہوں نےمزیدکہاکہ کراچی کوایک نہیں، دس میڑولائن کی ضرورت ہے، ہم چلائیں گے، ان کامزیدکہناہے کہ کراچی میں غلاظت کے ڈھیراورسڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.