Anti Encroachment KDA Fails To Get Land Back From Land Mafia

Land Mafia

اینٹی انکروجمنٹ فورس سرکاری زمین پر قبضہ چھڑوانے میں ناکام

(کراچی نیوز ٹی وی) 

اینٹی انکروچمنٹ پولیس کا اسٹیل ٹاؤن میں قبضہ شدہ اراضی واہ گزار کرانے کے لیے آپریشن  ، مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا متاثرین کاکہنا ہے کہ زمین ہماری ہے رقم سے کر خریدی ہے کاغذات موجود ہیں  ، اینٹی انکروجمنٹ پولیس کے مطابق پپری میں12ایکڑسرکاری زمین کاقبضہ شدہ ہے جو کروڑو روپے مالیت کی ہے جہاں گوٹھ بناکرآبادی قائم کردی گئی،مافیاکےکارندےکوگزشتہ روزگرفتارکرنےپرنیشنل ہائی وےبندکردیاگیاتھا، قبضہ چھڑانےکےدوران نقص امن کاخطرہ ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.