Ali Zafar Accused of Sexually Harassment: Meesha could not remain silent

Ali Zafar Meesha Shafi.jpg

 علی ظفر نے اب جو میشا شفیع کے ساتھ کرا وہ سات نسلیں یاد رکھیں گی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) علی ظفراور میشا شفیع کے معاملے نے ایک اور رخ اختیار کر لیا ۔ گلوکار علی ظفر نے اداکارہ میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق گلو کار علی ظفر نے خود پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع کو 10کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ۔ علی ظفر نے

اپنے وکیل کے ذریعے موقف اختیار کیا کہ میشا شفیع کے الزامات سے ان کے ساکھ کو نقصان پہنچا۔ میشا کے الزامات بے بنیاد تھے۔ وہ دو ہفتے میں میڈیا پر آکر اپنے جھوٹے الزامات پر معافی مانگیں ورنہ وہ ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا قانونی حق رکھتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.