AD Khwaja Ne P.S.P Ke Liye 5 Lakh Rupee Ke Inaam Ka Elaan Kardya

یس ایس پی سکھر اور پولیس پارٹی کے لیئے پانچ لاکھ روپئے انعام کا اعلان آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے انسداد جرائم جیسے اقدامات میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور پولیس مقابلے کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو کی ہلاکت پر ایس ایس پی سکھر اور پولیس پارٹی کے لیئے پانچ لاکھ روپئے انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ تھانہ ائیرپورٹ سکھر کی حدود میں اوستہ محمد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے خطرناک ڈاکو حاجی جمالی کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کیا گیا ہے جوکہ نیشنل ہائی وے سے اغواء برائے تاوان کی اکتالیس سے زائد وارداتوں میں سکھر خیرپور شکارپور پولیس کو مطلوب تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.