Aaj PSL 2018 Ka Match Peshawar Zalmi Aur Lahore Qalandar Ke Dardmyan Hoga

پی ایس ایل ترے کا میچ آج شارجہ میں دو میچز کھیلئےجائیں گے۔ پہلا میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دوسرا میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا. پاکستان مسلم لیگ کے سیزن تھری میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان جوڑپڑےگا۔ اب تک میچز میں ملتان سلطانز دوسرے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسرے نمبرپرہیں۔ دوسرے میچ میں فتح کو ترستی لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئین پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.