Disha Patani’s Body Part Picture is going viral for all the right reasons

Disha Patani

دیشا پٹانی نے اپنے جسم کے ایسے حصے کی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ جس نے دیکھا آنکھیں کھلی کی کھلیں رہ گئیں


ممبئی بالی ووڈ کے سابق مایہ ناز اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کامیابیوں کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں اور ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’باغی 2‘نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی تاہم وہ اپنی مسکولر باڈی کو لے کر اکثر توجہ کا مرکزرہتے ہیں تاہم اب ان کی ہیروئن اور مبینہ گرل فرینڈ دیشا پٹانی نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے جسم کے ایسے حصے کی تصویر جاری کر دی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح دنگ رہ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق دیشا پٹانی اپنے بولڈ انداز کے باعث سوشل میڈیا پر کافی شہرت رکھتی ہیں اور وہ گاہے بگاہے اپنی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال کر توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں تاہم اب انہو ںنے اپنی جم میں بنائی گھی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی دنگ رہ گئے ہیں ۔دیشا پٹانی نے جم میں ایک نوجوان کے ساتھ تصویر بنائی جس میں انہوں نے اپنی قمیض تھوڑی سی اٹھا کر مداحوں کو جم میں شدید محنت سے بنائے گئے ’ایبز‘ دکھائے ہیں جسے دیکھ کر شائد ٹائیگر شیروف بھی انہیں داد دیں گے ۔اداکارہ ہمیشہ سے ہی فٹنس پر توجہ دیتی آئی ہیں اور ان کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل بھی ہو رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.