Under-19 Me Selection Na Hone Per Sabiq Cricketer Amir Hanif Ke Bete Muhammad Zaryab Ne Khudkushi Kar Li

Hanif Son Zaryab

ایک اور کرکٹر ناانصافی کی بھید چھڑگیا

Zaryab Suicide

کراچی سے تعلق سکھنے والے محمد زریاب نے اانڈر 19 میں سیلیکشن نہ ہونے کی باعث خودکشی کرلی. زریاب نے گزشتہ شب گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی. درحقیقت زریاب کی خودکشی کی وجہ کوچزکا اسے زائید عمر قرار دے کر ٹیم میں سیلیکشن نہ کرنا بتایا جارہا ہے. دل برداشتہ ہونے پر زریاب نے خود کو موت کے گھاٹ اتار دیا. زریاب کے والد نے مئڈیا سے گفتگو کے دوران الزام لگایا کے زریاب نے کوچز کے جارہانہ روئیے  کے سبب خودکشی کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.