سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک )یہ کیا چکر ہے ؟؟؟؟سیالکوٹی لڑکے اور امریکی لڑکی کی شادی کے دو روز بعد ہی معروف نجی کمپنی امریکی خاتون کے پاس پہنچ گئی اور پھر ۔۔! دھماکہ خیز خبر آگئی۔۔سیالکوٹی لڑکے اور امریکی لڑکی کی شادی دھوم دھام سے ہو گئی جس کے بعد امریکی ویٹرنری ڈاکٹر ماریا کو ڈیری لیک نے بطور ٹرینگ مینجر نوکری کی پیشکش کردی ۔ نجی نیوز چینل 24کے مطابق ڈیری لیک کے وفد نے فیصل آباد سے سیالکوٹ پہنچ کر نو بیاہتا ۔
جوڑے کو قرآن کریم کا تحفہ پیش کیا اور ماریا کو نوکری کی پیشکش کر دی ۔ اس موقع پر ماریا کا کہنا تھا کہ جاب آفر کرنے پر ڈیری لیک کی شکر گزار ہوں، اس آفر کے بعد پاکستان میں بھی معاشی تحفظ محسوس کر رہی ہوں۔ کاشف کی محبت پاکستان لائی ہے مگر پاکستانی عوام کی محبت دیکھ پاکستان سے بھی پیار ہوگیا ہے، بے پناہ محبت پر پاکستانی عوام کی شکرگزار ہوں۔
The post یہ کیا چکر ہے ؟؟؟؟سیالکوٹی لڑکے اور امریکی لڑکی کی شادی کے دو روز بعد ہی معروف نجی کمپنی امریکی خاتون کے پاس پہنچ گئی اور پھر ۔۔! دھماکہ خیز خبر آگئی appeared first on Urdu News.