یوم عاشورہ کے موقع پر کن کن شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل ہو گی؟ اہم خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)آئی جی پنجاب نے یوم عاشور پر12 اضلاع کی فضائی نگرانی کرنے اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق محرم الحرام میں سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے آئی جی محمد طاہر نے لاہور ، گوجرانوالہ، سرگودھا ، راولپنڈی ، ملتان ، جھنگ ، ڈی جی خان سمیت 12 اضلاع کی فضائی نگرانی کرنے کیلئے خط حکومت کو بھجوا دیا جبکہ ان اضلاع میں 10 محرم کو انٹرنیٹ سروس بھی بند رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔
The post یوم عاشورہ کے موقع پر کن کن شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل ہو گی؟ اہم خبر آگئی appeared first on Urdu News.