کراچی:یوم شہادت حضرت علی ؓ آج  عقیدت و احترام سےمنایا جارہا ہے، ملک بھرمیں مجالس عزابرپا کی جارہی ہیں اور شہر شہر ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ امیرالمومنین حضرت علیؓ کا 21مضان کو یوم شہادت ہے آپ کی کنیت ابو الحسن اور ابوتراب اور لقب حید ہے،بچوں میں آپ نے […]