سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں اس بار گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ رواں موسم گرما میں تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیاں اپریل کے درمیان میں ہونگی تاہم محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت یکم جون تا14 اگست
تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، جبکہ پہاڑی مقامات پر موسم گرما کی تعطیلات16 جولائی سی29 جولائی تک ہونگی اور عید الفطر گرمیوں کی چھٹیوں میں آئیگی ۔
The post گرمیوں کی چھٹیاں ہمیشہ یکم جون تا 14اگست تک ہوتی ہیں لیکن اس بار پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی ؟اہم خبر آگئی appeared first on Urdu News.