لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر غلط خبروں کا وائرل ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔اکثر اوقات مشہور شخصیات خاص طور پر سیاستدانوں کا نام خراب کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر فیک ویڈیو کا سہارا لیا جاتا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو کچھ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔جس میں ایک خاتون کا رو رو کر برا حال ہے اور وہ کہہ رہی ہے کہ آج عید کا دن ہے اور اللہ نے یہ دن بہت ضروری بنایا ہے۔ لیکن میں اس دن رو رہی ہوں ۔
تو آپ کی وجہ سے۔آپ نے میرا دل توڑ دیا ہے لیکن اب آپ میری زندگی میں نہیں ہیں اس لیے جو مرضی کرنا ہے کریں۔آپ کی وجہ سے میرا سکون تباہ ہو گیا ایک دن آپ کو میری ضرور قدر آئے گی۔
The post کیپٹن (ر)صفدر کی مبینہ دوسری شادی کا انکشاف!! جانتے ہیں دوسری اہلیہ کون ہیں ؟ وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی appeared first on Urdu News.