کچھ دن پہلے لاہور مال روڈ پر میں یہ بندہ اپنے بچوں کے ہمراہ سردی میں سو رہا تھا

کچھ دن پہلے لاہور مال روڈ پر میں یہ بندہ اپنے بچوں کے ہمراہ سردی میں سو رہا تھا. اللہ کے نیک بندہ کا وہاں سے گذر ہوا اس نے اس فیملی کو وہاں لیا اور ان کو نئے کپڑے لے کر دئے اور اک تعلیم کا بندوبست بھی کر دیا اللہ پاک اس رحمدل انسان اور اس کے گھرانے والون کا حامی و ناصر ہو جو شخص دنیا میں کسی تنگدست پر آسانی کرے تو الله تعالی دنیا وآخرت میں اس پر آسانی فرمائے گاـاللہ تعالی اس نیک بندے کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرے ۔
The post کچھ دن پہلے لاہور مال روڈ پر میں یہ بندہ اپنے بچوں کے ہمراہ سردی میں سو رہا تھا appeared first on Urdu News.