کراچی:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ کوئی ایسا فیصلہ نہیں دیں گے جس سے تنازع کھڑا ہو۔ ہفتے کو چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران […]