ڈسپلن کی خلاف ورزی کر نے والے 5 رہنما ئو ں کو پا ر ٹی سے نکا ل دیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی کر نے والے 5 رہنما ئو ں کو پا ر ٹی سے نکا ل دیا پشاور(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 5 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر شہزاد خان،شکیل آفریدی،ارباب عثمان،خالد مسعود اورلال زمان نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑاتھا جس پر مرکزی قیادت نے مذکورہ رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ۔
The post ڈسپلن کی خلاف ورزی کر نے والے 5 رہنما ئو ں کو پا ر ٹی سے نکا ل دیا appeared first on Urdu News.