ڈالرمزید ڈیڑھ روپے مہنگا ہوگیا۔دوڑتے دوڑتے ڈالرایک سواکیس روپے پچاس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے دام ایک سوبائیس روپے ہوگئے جبکہ روپے کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں روپے کی قدر میں چار روپے اڑتیس پیسے کمی ہوئی تھی ۔ ماہرین […]