کراچی (اردو نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملہ آئیڈیاز نمائش کو سبوتاژ کرنے کی سازش تھی۔
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک نمبر4میں واقع چینی قونصلیٹ پر حملے کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ چینی قونصل خانے پر حملہ آئیڈیاز نمائش کو سبوتاژ کرنے کی سازش تھی
وزیراعظم مسلسل اپ ڈیٹ لے رہے ہیں، واقعے کی پوری تحقیقات ہوں گی اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد پوری قوم کے سامنے رکھیں گے۔
The post چینی قونصل خانے پر حملہ آئیڈیاز نمائش سبوتاژ کرنے کی سازش تھی، گورنر سندھ appeared first on Urdu News.