چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان  ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں، ایمسٹرڈیم میں غیرملکی گول کیپنگ کوچ نےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا۔ چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ  ہالینڈ کےشہرایمسٹرڈیم میں جاری ہے، ہالینڈ سے تعلق رکھنےوالےگول کیپنگ کوچ ڈینس فیڈرپاؤنےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا ہے۔ ڈچ  کوچ نے پاکستانی گول کیپر زعمران […]