والدین کا رنگ بچوں پر تو آتا ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی نے والد کا مخصوص انداز اپنا کر ناصرف دل جیت لئے بلکہ ، استائل میں اپنے والد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کس طرح شاہد آفریدی کی چھوٹی صاحبزادی شیر کے سامنے بے […]