پی سی بی کا پی ایس ایل کے8 میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے  آئندہ برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے 8میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل تھری کے کامیاب انعقاد کے بعداب سیزن فور پر نظریں لگ گئیں۔ لاہور میں ہونے والی پی ایس ایل کونسل اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ برس ہونے والی […]