پی ایس ایل ٢٠١٨ کی تقریب کا آغارہوگیا

 پی ایس ایل ٢٠١٨ کی تقریب کا پرجوش  طریقے سے آغاز 

 .دبئی میں آج پاکستان سیر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تقریب کا آغاز ہوگیا 

افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹڈیم میں منعقد ہوئی

تقریب کا آگاز قومی ترانے سے ہوا جس میں مختلف فنکاروں  نے شرکت کی 

اسٹیڈیم میں تمماشائی  علی ظفر کے گانوں پر رقص کرتے نظر اے

قومی ٹیم کے  سابق کپتان رمیز راجہ  نے ٹیموں کو میدان میں متعارف کرتے  ہوئے ملتان سلطان کو میدان میں  اتارا بالترتیب دوسری اسلامابت یونائیٹڈ کی میدان میں امد  ہوئی کراچی  کنگز لاہور قلندر پشاور زلمی میدان میں آئ 

انتہائی خوبصورت انداز میں اسٹیڈیم میں ہوا  کے دوش پر رقص کرتے ہوئے ٹرافی کو میدان میں اترا جسے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کی کپتان ڈیرن سیمی  نے  تھاما 

پی ایس ایل کا اغاز آج ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان پاکستانی وقت کے  مٹابق 10 بجے کھیلا جائے گا 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.