راولپنڈی (اُردو نیوز) پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ پی کے 605 گلگت ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران معمولی طور پر کچے پر پھسل گیا تاہم پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے پر قابو پا لیا ۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق الحمداللہ تمام مسافر خیریت سے ہیں اور محفوظ ہیں،سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے ملک نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
The post پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ پی کے 605 گلگت ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران معمولی طور پر کچے پر پھسل گیا appeared first on Urdu News.