‘ پنک لیگیسی ‘ اب تک کا سب سے بڑا اور قیمتی ہیرا 19 نومبر کو جینیوا کے کرسٹی نیلام گھر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

18.96 قیراط کا نایاب گلابی ہیرا ‘ پنک لیگیسی’ رواں برس نومبر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا ، جسے اب تک کا سب سے بڑا اور قیمتی ہیرا تصور کیا جارہا ہے ۔ یہ گلابی ہیرا مستطیل شکل کا ہے ، جو دنیا کے سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے ۔
اس ہیرے کو رواں برس 19 نومبر کو جینیوا کے کرسٹی نیلام گھر میں زیورات کی نمائش کے دوران فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا ، جس کی قیمت 30 ملین سے 50 ملین تک متوقع ہے ۔ کرسٹی نیلام گھر کے بانی کرسٹی کا کہنا ہے کہ اب تک یہاں صرف 10 قیراط کے ہیروں کی نمائش کی گئی ہے جبکہ پنک لیگیسی 19 قیراط تک کا ہے ۔

The Pink Legacy, an extraordinary 18.96-carat jewel, is the largest Fancy Vivid Pink #diamond ever offered at Christie’s and will lead the Geneva Magnificent Jewels auction this November https://t.co/aXsgtQ64xY pic.twitter.com/LTCRtbPmCk
— Christie’s (@ChristiesInc) September 25, 2018

The post ‘ پنک لیگیسی ‘ اب تک کا سب سے بڑا اور قیمتی ہیرا 19 نومبر کو جینیوا کے کرسٹی نیلام گھر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا appeared first on Urdu News.