پنجاب میں عثمان بزدار کی کوئی نہیں سنتا کیونکہ۔۔۔اصل طاقت کس کے پاس ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں عثمان بزدار کی کوئی نہیں سنتا کیونکہ۔۔۔اصل طاقت کس کے پاس ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا.. پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی کوئی نہیں سن رہا ، پنجاب میں پتہ نہیں چل رہاکہ طاقت کس کے پاس ہے ؟ اس سے قبل کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کسی کی نہیں سنتے تھے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دافر نٹ “ میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری منظور احمد نے کہا کہ پنجاب میں پتہ نہیں چل رہا کہ طاقت کس کے پاس ہے ۔
عثمان بزدار کی کوئی نہیں سن رہا اور اس سے پہلے شہبازشریف تھے جو کسی کی نہیں سنتے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ مودی اپنی زندگی میں پہلی بار بڑی بری طرح پھنس گیاہے ۔ اب اس پر پریشر آگیاہے اس لئے وہ اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کے ساتھ ماحول خراب کررہاہے ۔ عمران خان سے دو غلطیاں ہوئیں۔ ایک تو ان کی طرف سے یہ کہا گیا کہ ان کومودی طرف سے مذاکرات کا پیغام آیاہے ۔
جس کا انڈیا میں مذاق اڑایا گیا اور اس کے بعد دوسری غلطی یہ کی گئی کہ مودی کوخط لکھ دیا گیاجو نہیں لکھنا چاہئے تھا ۔انہوں نے کہا کہ انڈین آرمی چیف کے بیان کے رد عمل میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہت اچھا بیان دیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی کوئی نہیں سن رہا ، پنجاب میں پتہ نہیں چل رہاکہ طاقت کس کے پاس ہے ؟ اس سے قبل کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کسی کی نہیں سنتے تھے ۔
The post پنجاب میں عثمان بزدار کی کوئی نہیں سنتا کیونکہ۔۔۔اصل طاقت کس کے پاس ہے؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا appeared first on Urdu News.