اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر حنا ربانی کھر نے فیروز گلزار کو اپنا جیون ساتھی چنا لیکن ایسا بہت کم ہوا ہوگا کہ انہیں میڈیا میں کسی نے دیکھا ہو یا ان کی کوئی تصویر حنا ربانی کھر کے ساتھ شائع ہوئی ہو۔پیپلز پارٹی کی دبنگ رہنما شیریں رحمان پاکستانی سیاست میں سرگرم کارکن کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں لیکن ان کے شریک حیات کو بھی ان کے ساتھ تقاریب میں بہت کم دیکھا گیا ہے ۔
The post پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے شوہر کون ہیں؟ آپ جانتے ہیں انہوں نے کس کو اپنا جیون ساتھی چنا؟ حیران کن نام جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے appeared first on Urdu News.