پاکستان کی بڑی کامیابی ۔۔۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تین قراردادیں منظور ، کون کون سے اہم معاملات طے پا گئے ؟ جانیے

نیویارک (ویب ڈیسک ) آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی جان ب سے تین قراردادیں پیش کی گئی جن کو بھاری اکثریت ے منظور ر لیا گیا ہے ، ان قراردادوں میں ۔ خطے میں روایتی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق قرارداد 189 ممالک کی حمایت سے منظور ہوئی۔عمران حکومت کے آئی ایم ایف کے پاس جانے یا دوست ممالک سے قرض لینے میں کیا فرق ہے اور دونوں صورتوں میں فائدے نقصانات کیا ہیں ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ ملاحظہ کیجیے پاکستان نے روایتی اور غیر روایتی اسلحے کی روک تھام، خطے اور علاقائی سطح پر ہتھیاروں کے سدباب اور اس تناظر میں اعتماد کو فروغ دینے والے اقدامات سے متعلق قرار دادیں پیش کی تھیں ۔
پاکستان کی قرار دادوں میں خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ ختم کرنے پر زور دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ عالمی امن کی کوششوں کی کامیابی کیلئے ہتھیاروں کی دوڑ روکنا ناگزیر ہے۔ قراردادوں کا بھاری اکثریت سے پاس ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ عالمی برادری پاکستانی موقف کی حمایت کرتی ہے۔قومی اسبلی کے اجلاس میں بھارت کے علاوہ تمام ممالک نے پاکستان کے مؤقف کی تردید کی صرف بھارت نے پاکستان کی مخالفت میں ووٹ کاسٹ کیا جس سے بھارت کی انتہا پسندانہ سوچ اور منفی رویہ پوری دنیا میں کھل کر سامنے آ گیا ہے۔
The post پاکستان کی بڑی کامیابی ۔۔۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تین قراردادیں منظور ، کون کون سے اہم معاملات طے پا گئے ؟ جانیے appeared first on Urdu News.