اسلام آباد (نیو زڈیسک)پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کرنے والی بھارتی فضائیہ پر اللہ کا عذاب نازل ۔۔ ہندوستان میں کہرام مچ گیا ۔۔ نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے نئی دہلی میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس میں بھارتی فضائیہ کے دفتر سمیت کئی سرکاری دفاتر بھی تھے۔مقامی حکام کے مطابق عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگی جس پر تاحال قابو نہیں پایا گیا۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس عمارت میں بہت سے سرکاری دفاتر، جن میں بھارتی ایئر فورس (آئی اے ایف)،پانی کا دفتر، جنگلاتی وزارتوں کی دفاتر تھے۔یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا ہے جب بھارت پاکستان کے ساتھ جنگ کی باتیں کر رہا ہے۔
The post پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ کرنے والی بھارتی فضائیہ پر اللہ کا عذاب نازل ۔۔ ہندوستان میں کہرام مچ گیا appeared first on Urdu News.