پاکستان پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا، بڑی تباہی مچا دینے والے طوفان کا خدشہ۔۔۔ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا، بڑی تباہی مچا دینے والے طوفان کا خدشہ۔۔۔ہائی الرٹ جاری ۔۔ پاکستان کے بڑے حصے پر زبردست طوفان کا خدشہ منڈلانے لگا۔۔طوفان سے خیبرپختونخواہ ،شمالی علاقہ جات،،اسلام آباد اور وسطی پنجاب کے متاثر ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہیں سنجیدگی سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔دنیا میں بڑھتے ہوئے موسمی خدشات نے ہمارے ملک کو بھی شدید متاثر کیا ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں موسم میں شدت پیدا ہو چکی ہے۔۔موسم گرما کا دورانیہ بڑھ چکا ہے جبکہ سردی کا دورانیہ کم مگر شدت زیادہ ہوچکی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے پانی کا بنیادی ذریعہ سمجھے جانے والے گلیشئیرز تیزی سے پگھل رہے ہیں جبکہ گزشتہ حکومتوں نے اس ماحولیاتی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی ہے تاہم اب موجودہ حکومت نے ماحولیاتی اثرات سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر شجر کاری شروع کی ہے۔تاہم اس وقت بھی پاکستان میں شدید طوفانوں کا خدشہ بڑھ چکا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی پیشگوئی میں کہا گیا ہے کہ شمال اور شمال مغرب سے تیز ہواوں کے سلسلے اور گرچ چمک والے طوفان پاکستان میں داخل ہونے والے ہیں جن کے نتیجے میں شدید طوفان برپا ہو سکتا ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس طوفان خیبرپختونخواہ ،شمالی علاقہ جات،،اسلام آباد اور وسطی پنجاب کے متاثر ہو سکتے ہیں۔اس لئیے حفاظتی اقدامات اٹھائے جانے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان کے بڑے حصے پر زبردست طوفان کا خدشہ منڈلانے لگا۔۔طوفان سے خیبرپختونخواہ ،شمالی علاقہ جات،،اسلام آباد اور وسطی پنجاب کے متاثر ہو سکتے ہیں۔
The post پاکستان پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا، بڑی تباہی مچا دینے والے طوفان کا خدشہ۔۔۔ہائی الرٹ جاری appeared first on Urdu News.