پاکستان ٹیم اسکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم اسکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔ پیر کے روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹار آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ […]