کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رجب المرجب کے چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم رجب 9مارچ بروز ہفتہ ہو گی۔ آج کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں رجب المرجب کے چاندکے نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جانا تھا ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کہیں بھی رجب المرجب کاچاند نظر نہیں آیا۔ یکم رجب 9مارچ بروز ہفتہ ہو گی۔واضح رہے کہ رجب المرجب اسلامی سال کو نواں مہینہ ہے جس کے ٹھیک دو ماہ کے بعد رمضان المبارک اپنی تمام تر فیوض و برکات کے ساتھ نازل ہوتا ہے۔
The post پاکستان میں رمضان المبارک کب آئے گا بہت بڑی خبر آگئی appeared first on Urdu News.