پاکستان میں  غیر یقینی سیاسی صورتحال   کے باعث ترقی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ سال معاشی ترقی کے لئے چھ اعشاریہ دو فیصد کا ہدف پورا نہیں  ہوسکے گا، سال دو ہزار اکیس تک معیشت سست رفتاری سے آگے بڑھے گی۔ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی […]