پاکستان سپر لیگ میں آج شاہد آفریدی زخمی ہوگئے

پی-ایس-ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کراچی کنگز کا ٹکرائو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوا، میچ میں فیلڈنگ کے دوران شاہد آفریدی زخمی ہوگئے، ڈاکٹرز کی ٹریٹمنٹ کے دوران بوم بوم آفریدی تکلیف سے کراہتے رہے، اس دوران کیا ہوا، ویڈیو دیکھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.