نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران سے تیل کی درآمدات جاری رکھے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باوجود توانائی سے متعلق اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بھارت، ایران سے تیل درآمد کرتا رہے گا،،بھارت نے کہا ہے کہ ان کا ملک
ایران سے تیل کی درآمدات جاری رکھے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باوجود توانائی سے متعلق اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بھارت، ایران سے تیل درآمد کرتا رہے گا،، بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا یہ بیان ایران کے خلاف پابندیوں کو مزید سخت کرنے کے بارے میں امریکہ کی دھمکی کے دو روز بعد سامنے آیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور ایران کے خلاف پابندیوں کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ جو ملک بھی ایران سے تیل خریدے گا اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔مگر دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ روس، ہندوستان، چین اور ترکی کی جانب سے امریکی پابندیوں پر عمل نہ کئے جانے پر ٹرمپ نے مجبور ہو کر اپنی پسپائی کا اعلان کیا اور ہندوستان، چین، اٹلی، یونان، جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان اور ترکی کو ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے حوالے سے چھوٹ دے دی،، یاد رہے کہ بھارت ایران سے تیل لے رہی ہے ،، اور دونوں ممالک کے
درمیان تعلقات بہتر ہیں
The post پاکستان تو سعودی عرب اور قطرسے تیل لے رہا ہے ، مگر بھارت کو کس اہم ترین ملک نے تیل سے مالا مال کر دیا ؟ عالمی دنیا سے بڑی خبر appeared first on Urdu News.