پاکستانیوں کو چونکا دینے والی خبر ۔۔ چین کا سی پیک کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان پاکستان کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کو چونکا دینے والی خبر ۔۔ چین کاسی پیک کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان پاکستان کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیدیا۔پاک چین دوستی کوئی نہیں توڑ سکتا کا یہ ماننا ہے ہماری دوستی میں دراڑ ڈالنے کوشش کرے گے اس کا انجام ٹھیک نہیں ہو گا-
جس کی بڑی وجہ سی پیک بھی ہے جو دونوں ممالک خاص طور پر پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو گا جس کو اب مزید وسیح کرنے کی بات بھی کی جا رہی ہے اسی موقع پر چین کی پیغام بھی آیا ہے- تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک میں تبدیلیاں کرنے کے لئے تیار ہیں اور اس کے سلسلے میں پاکستانی حکومت کے منصوبہ پر عمل درآمد جائے گا-
ان کا پاکستان سے مشاورت کے بعد ہی روڈ میپ تیار کیا جائے گا اور منصوبے پر عمل ویسے ہی ہو گا جیسے پاکستان چاہے گا دوسری طرف چینی وزیر خارجہ کا بھی یہ ہی کہنا تھا کہ سی پیک کے مستقبل کی سمت پاکستان کی مشاورت سے ہی تہ کریں گے-
The post پاکستانیوں کو چونکا دینے والی خبر ۔۔ چین کا سی پیک کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان پاکستان کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیدیا appeared first on Urdu News.