ٹماٹر کے جوس کا ایسا فائدہ جسے جان کر آپ خوش ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) ٹماٹر ایک ایسا پھل ہے جو ہر سبزی میں استعمال ہوتا ہے اس کے بغیرکھانوں کو ادھورا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ دنیا کے تقریباً ہر ملک میں پایا جاتا ہے، ٹماٹر کو پکا اور بغیر پکائے بھی کثرت سے کھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال سلاد اور رائیتے میں بھی کیا جاتا ہے۔
ٹماٹرمیں پوٹاشیم کا ذخیرہ موجود ہے جو نا صرف جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے بلکہ بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔ ٹماٹر کے بے شمار فوائد میں ایک یہ بھی شامل ہے کہ اس کا استعمال وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے اور اگر فوری وزن کم کرنا ہے تو اس کا جوس بنا کر پی لیا جائے۔
The post ٹماٹر کے جوس کا ایسا فائدہ جسے جان کر آپ خوش ہو جائیں گے appeared first on Urdu News.