راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات۔۔پاک فوج کے سپہ سالا ر جلال میں آگئے ۔۔ دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا ۔۔ امریکہ کو اوقات یاد دلا دی ۔۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عزت وسلامتی سب سے بڑی چیز ہے،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کامیابی سے لڑی ہے،۔
ہم نے فوجی، اقتصادی،سیاسی اور سماجی طور پر سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔دنیا دہشتگردی کیخلاف ہماری قربانیوں کو تسلیم کرے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان کی عزت وسلامتی سب سے بڑی چیز ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کامیابی سے لڑی ہے۔پاکستان نے علاقائی استحکام کیلئے سب سے اہم کردار کیا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کودہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کی خدمات تسلیم کرنی چاہئیں۔پاکستان نے افغانستان میں بھی امن کیلئے سب سے زیادہ کردار ادا کیا۔پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم نے فوجی، اقتصادی،سیاسی اور سماجی طور پر سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔دنیا دہشتگردی کیخلاف ہماری قربانیوں کو تسلیم کرے۔
The post ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات۔۔پاک فوج کے سپہ سالا ر جلال میں آگئے ۔۔ دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا ۔۔ امریکہ کو اوقات یاد دلا دی appeared first on Urdu News.