بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کرویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ملائشیا کے شہرکوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ لیکن گرین شرٹس مقررہ بیس اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پرصرف بہتررنزہی بناسکی۔ ثناء […]