کوالالمپور:بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دے کر ویمز ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ  کیالیکن گرین شرٹس مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر صرف72رنز ہی بناسکی۔ […]