وہی ہوا جس کا خدشہ تھا سواتی کو بالآخر عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کو عہدے سے ہٹادیا گیامنیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن واجد علی خان سواتی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وزارت صنعت و پیداوار نے واجد سواتی کو ہٹانےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت صنعت و پیداوار کے حکام کا کہنا ہے کہ واجد سواتی کو مالی اور انتظامی اختیارات نہیں دیےگئے تھے، لیکن انہوں نے مالی اور انتظامی اختیارات کا استعمال شروع کردیا تھا، قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے چارج واپس لیا گیاہے۔
The post وہی ہوا جس کا خدشہ تھا سواتی کو بالآخر عہدے سے ہٹا دیا گیا appeared first on Urdu News.