اداکارہ اب فلم ساز موہت سوری کے ساتھ شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئی ہیں، اور فلموں کی ڈائریکشن میں اپنے شوہر کی مدد کرتی ہیں۔ادتیہ گوسوامی نے فلم زہر میں عمران ہاشمی کے ساتھ بطور ہیروئن کردار ادا کرکے اپنی شناخت بنائی، اداکارہ اب فلم ساز موہت سوری کے ساتھ شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئی ہیں۔ ادتیہ گوسوامی کو ان کی کزن پوجا بھٹ نےبالی ووڈ میں متعارف کرایا۔ ان کی پہلی فلم جان ابراہم کے ساتھ پاپ آئی جس کے بعد ان فلم اکثر بھی فلموں حلقوں میں مشہور ہوئی۔ان کے اچانک بالی ووڈ چھوڑنے کے کافی عرصے بعد ان کی تصاویر سامنے آنے پر مداحوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔