وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور کا ترجمان مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور پر ترجمان مقرر کیا ہے ، فرخ سلیم کو حکومتی ترجمان بنانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ ڈاکٹر فرخ سلیم توانائی اور اقتصادی امور پر حکومت کے ترجمان ہوں گے ، انہوں نے کہا کہ فرخ سلیم کو حکومتی ترجمان بنانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا ۔
The post وفاقی حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور کا ترجمان مقرر کردیا appeared first on Urdu News.