کراچی (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ پر سیوریج کا پانی پھینکنے پر تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ پر سیوریج کا پانی پھینکنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا،رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کیخلاف تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا ،پولیس کے مطابق مقدمہ میں روڈ بند کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات شامل ہیں۔
The post وزیراعلیٰ ہاؤس پر سیوریج کاپانی پھینکنے پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پر مقدمہ درج appeared first on Urdu News.