اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ عیدالفطر کی تعطیلات 15 سے 18 جون تک ہوں گی۔ اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ نے 15 سے 18 جون تک کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 15 […]