واشنگٹن: امریکی فوج نے ایک خفیہ ریسرچ پروگرام شروع کیا ہے، جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے استعمال سے نیوکلئیر ہتھیاروں کے حامل میزائلز کے لانچ کا قبل از وقت پتہ لگانا ہے۔ اس کے علاوہ شمالی کوریا سمیت کسی بھی جگہ موجود موبائل لانچرز کا پتہ لگا کر اسے ہدف بنانا بھی اس پروگرام […]