نیلم منیر نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام لے کر سب مداحوں کے دل توڑ دئیے

ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسڈر اداکارہ نیلم منیر کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے . نیلم منیر نے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتایا تو پاکستانیوں کے دل ٹوٹ گئے. یہ کوئی پاکستانی کھلاڑی نہیں. نیلم منیر نے کہا کہ ”پی ایس ایل ہمیشہ میرے لئے بہت زیادہ لکی بھی رہتا ہے اور مجھے خوشی بھی ہوتی ہے۔ اتنی ساری ٹیمیں ہیں اور آخر میں تو سب پاکستان ہی ہے، تو بہت سے فیورٹ کھلاڑی ہیں لیکن ملتان سلطانز میں میرے فیورٹ کھلاڑی سنگاکارا ہیں۔ ان کا سری لنکا میں میچ بھی دیکھا تھا اور اب وہ ہماری ٹیم میں بھی ہیں تو یہ بہت زبردست ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.