لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکا ،میں خود نیب افسران کو بلاتا ہوں ۔آج احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈ یا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دو مہینے کی کارکردگی نے پی ٹی آئی حکومت کاپول کھول دیا۔انہوں نے کہا کہ آشیانہ نیب ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا، یہاں معاملہ ا±لٹ ہے،میں تفتیش کے لیے خودنیب افسران کو بلاتا ہوں۔شہبازشریف نے کہا کہ آخری پیشی پردھکم پیل کی وجہ سے کمرمیں دردتھا اب بہتر محسوس کررہا ہوں۔
The post نیب کی قید میں موجود شہباز شریف کا ایسا انکشا ف کہ وزیراعظم عمران خان کو نیب کی ٹیم پر غصہ آجائیگا appeared first on Urdu News.