نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو آف شور کمپنوں کے معاملے میں طلب کرلیا

پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کو نیب نے آف شور کمپنیوں کے معاملے میں طلب کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے آف شور کمپنیوں کے معاملے میں علیم خان کولاہور آفس میں پیش ہونے کا حکم دیا ۔ زرائع کے طلب کرنے کی وجہ علیم ڈارکے نیب کومطلوبہ دستاویزات فراہم نہ کرنا ہے۔ جبکے علیم خان نے ایک بیان میں کہا تھا کہہ 10برس ایف بی آرمیں رجسٹدد ہے جسکی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے ۔ انکا کہنا ہے کے نیب جو ریکارڈ مانگے گا اسے مہیا کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.