لاہور (نیوزڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ، ملاقات نگران وزیراعلیٰ کی خواہش پر کی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے ملاقات کی ۔
چیف جسٹس سے ملاقات نگران وزیراعلیٰ کی خواہش پرگئی ، حسن عسکری ملاقات کرنے چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر پہنچے اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی ۔ دونوں اہم شخصیات کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ اس حوالے سے کو ئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔