لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کی ذمہ داری نبھانے کیلئے یکسو ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں مواقع فراہم کریں گے، انتظامیہ غیر جانبدار ی سے فرائض سرانجام دے گی، شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے امن و امان لازمی ہے، نگران حکومت محدود مینڈیٹ کیلئے اپنے فرائض سرانجام دے گی۔اتوار کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کی ذمہ داری نبھانے کیلئے یکسو ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں مواقع فراہم کریں گے، انتظامیہ غیر جانبدار ی سے فرائض سرانجام دے گی، شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے امن و امان لازمی ہے، نگران حکومت محدود مینڈیٹ کیلئے اپنے فرائض سرانجام دے گی۔