اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس میں عدالت نے اداکارہ سے 19 نومبر کو جواب طلب کرلیا ۔ کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ ہدایت اللہ نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت میں میرا کے نکاح کیس کا ریکارڈ پیش کردیا گیا جب کہ عدالت نے اداکارہ میرا کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 19 نومبر کو دوبارہ جواب طلب کرلیا ۔
The post نکاح پہ نکاح کا معاملہ ، عدالت نے اداکارہ میرا کو 19 نومبر کو طلب کرلیا appeared first on Urdu News.